17 فروری 2013 - 20:30

کراچی میں جاری پرتشدد واقعات میں مزید گیارہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق کل اتوار کو کراچی کے مختلف علاقوں میں گیارہ افراد مار گئے جبکہ اس موقع پر نامعلوم افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی ۔
کراچی میں کل گیارہ افراد بھی زخمی ہوئے ۔ اس دوران شہر میں بعض متحارب گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کی بھی اطلاع ہے ۔
پاکستان کے صنعتی شہر، کراچی میں 1990 سے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں شدید اضافہ ہوا ہے اور اس شہر میں سیاسی و زبانی اختلافات نے شدت اختیار کردی ہے۔

.......

/169